جنید صفدر کی مایوں مہندی کی وائرل تصاویر

December 13, 2021

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے نواسے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

مایوں اور مہندی کی تقریبات میں دولہے جنید صفدر کی والدہ مریم نواز ، بہنوں مہرالنسا اور ماہ نور نے بھرپور تیاریاں کیں جس کے چرچے ہر جانب ہیں۔

سوشل میڈیا پر مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ایک ویڈیو بھی زیرگردش ہے جس میں انہیں حمزہ شہباز کو اسٹیج کی جانب لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش تصاویر: