چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

January 19, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن 9 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئےجن میں 13 سالہ رضوان، 9 سالہ نوید، 10 سالہ عبدالرحمن، 12 سالہ عمر، 10 سالہ علی حسین، 10رمضان،9 سالہ ثمر، 10 سالہ رجب علی، 8سالہ ارمان کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔