ایرانی بحریہ کی انٹیلی جنس کارروائی میں یو ایس ریموس 600 وہیکل کو پکڑا، ایرانی ماہرین بغیر پائلٹ امریکی آبدوز کا ڈیٹا حاصل کریں گے۔
دشمن کی ممکنہ جارحیت کا اس بار جدید عسکری ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان
فریقین کو اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں: بدر البوسعیدی
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ علاقائی کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
امریکی صدر کی یہ پوسٹ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے 7 روزہ منصوبہ پیش کیے جانے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے۔
امریکی اخبار کے سروے کے مطابق گزشتہ 36 سال میں یہ کسی بھی امریکی صدر کی وسط مدتی انتخابات سے قبل مقبولیت کی کم ترین سطح ہے۔
دورانِ اجلاس اسرائیلی مندوب نے ایرانی سفارت کار کے پاس جا کر اسٹارلنک ڈیوائس دکھائی اور جملے کسے۔
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے خام تیل کی سپلائی دوبارہ شروع کردی ہے۔
روسی صدر کے آفس کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران میں بیک وقت خواتین کے 2 مارچز توجہ کے مرکز بن گئے۔
یہ انکشافات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اسرائیلی میں معاشی دباؤ اور عوامی سطح پر ٹیکس کے پیسے کے درست استعمال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پیر کو عمان میں اجلاس منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتاہے۔