علی محمد خان جوش خطابت میں کچھ کا کچھ بول گئے

January 25, 2022

وزیر مملکت علی محمد خان سینیٹ اجلاس میں روانی میں کچھ کا کچھ بول گئے۔

سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت علی محمد خان نے انسداد کرپشن پر بات کرنی تھی۔

وہ دوران خطاب جذباتی ہوگئے اور ساتھ ہی روانی میں کچھ کا کچھ بول گئے۔

ان کی بات کا مطلب کیا سے کیا ہوگیا، یہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔