انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھ گیا

January 26, 2022

آج انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھا ہے۔

کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔