شفیع عقیل

September 08, 2013

دور کیا اپنے پڑھنے والوں سے
اے خدا ہوگئے شفیع عقیل
ساتھ دیں گی اب اُن کی تحریریں
گو جدا ہوگئے شفیع عقیل