ہیٹ ویو کا خدشہ،اسلام آباد میں پرائمری کلاسز تک کے تعلیمی ادارے بند

May 18, 2022

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیٹ ویو کی شدت کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پرائمری کلاسز بند کرنے اور چھٹی سے اوپر کلاسز کا دورانیہ کم کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔