• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے: لوگوں پر تیر برسانے والے حملہ آور کی ویڈیو سامنے آگئی


ناروے کی سپر مارکیٹ میں تیر کمان سے لیس حملہ آور گھس گیا، خریداروں پر تاک تاک کر نشانے بھی لگائے۔

گذشتہ سال پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈيو میں ملزم کو تیر برساتے دیکھا جاسکتاہے،پچھلے سال اکتوبر میں ناروے سپر مارکیٹ میں ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے تھے۔

گرفتار ملزم کا ناروے کی عدالت میں ٹرائل جاری ہے۔