بجلی بندرہے گی

May 29, 2022

پشاور ( جنگ نیوز )ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی2 جون صبح7بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اوپازئی , اولڈ نشاط فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29 مئی صبح8بجے سے شام6بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ہری پور7,6,1 , ایف ڈی ایل, شادی, سینٹرونکس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی جہانگیرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30مئی صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مانکئی, جلبئی, خوشحال خان,جہانگیرہ ٹاون, لیدر ٹنری, شیٹ گلاس, پی ٹی سی, ایگزیلری فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے