ڈاکٹر ماہ نور کی کوئی بڑی سرجری نہیں کی گئی اور نہ ہی ہوگی: اسپتال ذرائع
اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرماہ نور کی کوئی بڑی سرجری نہیں کی گئی اور نہ ہی ہوگی، معمول کےمطابق ری کنسٹرکٹیو سرجن معمولی گرافٹنگ کرتے رہیں گے، ڈاکٹروں کی ٹیم نےگزشتہ روز ڈاکٹرماہ نور کا تیسری بار مکمل معائنہ کیا تھا۔۔