بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز

June 30, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35546 اور مثبت کیسز کی شرح 2.71 فیصد ہوگئی ۔ بدھ کو 221 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔