ایک ماہ میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شہباز گل

July 02, 2022

اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جون میں افراط زر21.3فیصد پر رہا جو مئی سے بھی 6.3 فیصد زیادہ ہے۔ ایک ماہ میں یہ اضافے کا بڑا ریکارڈ ہے۔ بربادی کے نئے ریکارڈ امپورٹڈ حکومت کے نام ہیں۔