14ہزاراساتذہ کوریگولرکرنےکاکام شروع کردیا،مراد راس

August 17, 2022

لاہور(خبرنگار) صوبائی وزیرسکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کُل 14 ہزار اساتذہ کی ریگولرائیزیشن کے لئے کام شروع کر دیا گیا۔جس کے لئے فائل دستخط کر کے آگے بھجوا دی۔ انہوں نےکہا کہ اپنے اساتذہ سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرنے کیلئے زور و شور سے کام کر رہے ہیں۔