سندھ ریونیو بورڈ کی 31 فیصد زائد ٹیکس وصولی

September 01, 2022

فائل فوٹو

سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے 31 فیصد زائد11 ارب 75 کروڑ کی ٹیکس وصولی کی ہے۔

چیئرمین ایس آر بی واصف میمن نےبتایا کہ سیلاب کے باوجود صوبے میں ٹیکس وصولی بہترین رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دو ماہ میں 20 ارب روپے سے زائد وصولی کی ہے۔

چیئرمین ایس آر بی کامزید کہنا تھا کہ دو ماہ کی وصولی گزشتہ سال سے 23 فیصد زائد ہے۔