ایم کیو ایم کا ورکرز اجلاس کل ہوگا

November 30, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی انتخاب کی تیاریوں کے سلسلے میں ایم کیو ایم کا جنرل ورکرز اجلاس جمعرات کی رات 8؍بجےعارضی مرکز بہادرآباد آفس سے متصل پارک میں طلب کیا گیا ہے