ڈاکٹرطاہرالقادری کے خالہ زادبھائی انتقال کرگئے

December 02, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خالہ زاد بھائی محمد ریاض حسین انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کیا۔