مغوی بچی بازیاب، ملزم گرفتار

February 04, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی بی کالونی باجوڑی محلہ پرانی سبزی منڈی کے قریب سے اغوا کی جانے والی 4 سالہ بچی سمعیہ دختر اصغر علی کو پولیس نے بازیاب کرکے ملزم محمد یامین کو گرفتار کر لیا ،بچی کو والدین کے حوالے کردیا گیا۔