شہناز گل کی چارپائی پر بیٹھے چائے پینے کی تصاویر وائرل

February 06, 2023

اداکارہ شہناز گل نے نارنجی رنگ کا قمیض شلوار پہنے دیسی اسٹائل میں چائے پیتے ہوئے سوشل میڈیا پر تصویر کی ہے۔

وہ چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی رہی ہیں، کیپشن میں لکھا کہ ’دوستوں، چائے پی لو‘۔

ایک پرستار نے کمنٹ کیا کہ منجھی پر بیٹھی چائے پیتی جٹنی۔

ایک مداح نے کہا کہ چائے پی لو دوست پنجاب کی۔