شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل

March 15, 2023

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل ہوگئے۔

مکہ مکرمہ سے عرب میڈیا کے مطابق شیخ السدیس نے 22 شعبان 1404 میں حرم شریف میں امامت اور خطابت کا آغاز کیا تھا۔

عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شیخ السدیس نے حرم شریف میں فرائض کا آغاز نماز عصر کی امامت سے کیاتھا۔