محمد سلیم ساگر ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمر آرٹس کونسل تعینات

April 01, 2023

لاہور(شوبز رپورٹر) محمد سلیم ساگر کو ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء آرٹ کونسل کے عہدے پر تعینا ت کر دیا گیا، انھوں نے کہا ہے کہ زبان وادب،تہذیب وثقافت،تمدن،اقدار کی ترقی کے لئے کام کریں گے،میری ترجیحات میں آرٹ اورآرٹسٹ کی خدمات سرفہرست ہوگی، الحمراء محبت بانٹنے والا ادارہ ہے،اس کے حسن کو مزید نکھاریں گے۔ وزیر بلدیات نے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈیش بورڈ بنایا جائے ۔