غزہ( نیوز ڈیسک)عارضی جنگ بندی میں وقفے کے آخری دن مشینوں اور آلات کے بغیر ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام تیزی سے جاری ہے، کھانے پینے کے سامان اور گیس بھروانے کے لیے لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔