ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے زخمی طالبات کی عیادت کی

November 29, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے جنرل ہسپتال میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی طالبات عا ئشہ اورنمرہ کی عیادت کی ،طالبات کی فیملیز کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کی ، طالبات کی صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہا ر کیا ۔