جوڈیشل کمیشن کے وینڈر عبداللّٰہ سے میر رضا کے کمرے کی اور گاڑی کی تلاشی سے متعلق سوالات
جوڈیشل کمیشن نے عبداللّٰہ سے پوچھا کہ آپ نے رضا کی گاڑی چیک تھی؟ اور گاڑی سے کوئی چیز نکالی تھی؟ جس پر عبداللّٰہ نے جواب دیا کہ مجھے میر رضا کی بہت فکر تھی، میرے لیے وہ میرے بھائی جیسا تھا، فیملی کے بعد اگر کسی کو فکر تھی تو وہ ہمیں تھی۔۔