کراچی(اسٹاف رپورٹر) خصوصی افراد کے عالمی دن پر نصرت ٹرسٹ فار اسپیشل چلڈرن کی جانب سے خصوصی افراد کے اعزاز میں جامع مسجدابوبکر صدیق کلفٹن کے متصل میدان میں تقریب منعقد کی گئی، مہمان خصوصی نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرسعدخالدنیاز اور صدر فرحت رشید تھیں، تقریب میں وہیل چیئرزاور وینٹرپیکیج کمبل وغیرہ سمیت فوڈہیلپ کے طور پر نقدرقم تقسیم کی گئیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید