میدان آباد کریں گے، ڈی جی کے ڈی اے

March 17, 2024

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید سجاعت حسین اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم سے ملاقات کرتے ہوئے

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین سے اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کھیلوں کو فروغ دینے اور کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

شجاعت حسین نے کہا کہ ادارہ صحتمندانہ سہولتیں فراہم اور کھیل کے میدان آباد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ایم نسیم نے کہا کہ سید شجاعت حسین کی سربراہی میں ادارہ ترقیات کراچی کے پلیٹ فارم سے بے پناہ ٹیلنٹ نکھر کر سامنے آئے گا۔