سکالر انجینئر منصور احمدخان نے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کر لی

March 28, 2024

پشاور (لیڈی رپورٹر)اانجینئرنگ یونیورسٹی شعبہ سول انجینئرنگ کے پی ایچ ڈی سکا لر انجینئرمنصوراحمدخان نے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرکے اپنے تھیسز کادفاع گزشتہ روزانجینئرنگ یونیورسٹی کے وڈیو کانفرنس ہال میں امتحانی کمیٹی کے سامنے ایک پبلک سیمنارمیں کیا۔انجینئرمنصوراحمد خان کے پی ایچ ڈی ریسرچ کا موضو ع تھا اور اُن کے پی ایچ ڈی سپروائزرکے خدمات پروفیسرڈاکٹرروئید خان شعبہ سول انجینئرنگ تھے ۔ اس مو قع پر فیکلٹی ممبران اور طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔