پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا احتجاجی مظاہرہ

March 28, 2024

پشاور(لیڈی رپوٹر) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پشاور کے عہدیداروں نے اپنے مطالبات کیلئے کے ایم سی چوک کے سامنے سڑک کو بند کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا جسمیں عہدیداروں نے شرکت کی مظاہرے کی قیادت فیڈریشن کے عہدیدار مسعو اور دیگر عہدیداروں نے کی جبکہ مظاہرین نے اپنے مطالبات کیلئے کے شدید نعرے بازی کیا