نماز عیدالفطر کے اوقات

April 10, 2024

6:30

زینب مسجدجمشید روڈ نمبر 2امامت مولانا محمدالطاف قادری،بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس، فیضان مرشد مسجد پاکستان چوک،جامع مسجد گلزار مدینہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن،میمن مسجد جمشید روڈ۔

7:00

جامع مسجد نیا ناظم آباد ،امامت مفتی محمد عمران الحق کلیانوی ،جامع مدنی مسجد اکال بونگا نشتر روڈ گارڈن،کچھی میمن مسجد رتن تلاؤ،عید گاہ گراؤنڈ سیکٹر 2 نارتھ کراچی۔

7:15

فیڈرل بی ایریا مرکزی عیدگاہ ’’ٹی‘‘ گراؤنڈ، امامت مفتی منیب الرحمنٰ ۔

7.30

میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت علامہ شا ہ عبد الحق قادری،جامع مسجد یاسین آباد گلشن شمیم،جامعہ مسجدرحمانیہ بلاک7 گلستان جوہر۔

7:45

صابری مسجد رنچھوڑ لائن،جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ، امامت مولانا عباس رضا الباروی، گلزار مسجد ،امامت شاہ حسین گردیزی۔

8:00

مرکزی مسجد جیکب لائن، امامت و خطابت مولانا اہتمام الحق تھانوی،ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ، امامت مفتی تقی عثمانی ، جامع مسجد رحمانیہ کشمیر روڈ کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس۔

8:15

جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی،ابراہیم مسجد سیکٹر 11-A پاور ہاؤس،،جامع مسجد رحمانیہ بلاک 8گلستان جوہر۔

8:30

نشتر پارک ، امامت مولانا تنویر الحق تھانوی ، نیشنل اسٹیڈیم، امامت حافظ احمد اویس تھانوی، جامع مسجد عالیشان مرزا آدم خان روڈ لیاری۔

9:00

جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار، امامت علامہ کوکب نورانی۔

فقہ جعفریہ

07:30

محفل مرتضیٰ ، پی ای سی ایچ سوسائٹی امامت مولانا محمد حسین رئیسی،مسجد صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک نمبر14امامت مولانا غلام حیدر صادقی ، جامع مسجد و امام باگارہ جعفریہ 5-D نیوکراچی امامت مولانا محمد ریاض دائوددانی ۔

8:00

مسجد خیر العمل انچو لی سوسائٹی امامت مولانا سید وصی حیدر زیدی ،مسجد امام بارگاہ آل عبا ،امامت مولانا نادرعباس زیدی، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ،امامت مولانا عمید عسکری کاظمی،مسجد و امام بارگاہ آل محمدؐ نارتھ کراچی امامت مولانا ایوب رضا ،مسجد فاطمتہ الزہرا کیپٹل سوسائٹی اسکیم 33 امامت مولانا رحب علی بنگش۔

8:30

مسجد و امام بارگاہ جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2،امامت مولانا غلام نبی جعفری ،جامع مسجد و امام باگارہ جعفریہ 5-D نیوکراچی ، امامت مولانا اعجاز احمد محسنی۔

00. 9

مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ،امامت مولانا غلام حیدر،مسجد امام بار آل عبا ،امامت مولانا یوسف حسین جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ،امامت مولاناقاسم رضا جارچوی ،مسجد شاہ کربلاء ،رضویہ سوسائٹی ناظم آبادامامت مولانا علی محمد نقوی۔

9:45

مسجد شاہ کربلاء ،رضویہ سوسائٹی ناظم آباد امامت مولانا غلام نبی جعفری ۔

اہلحدیث

6:30

عثمانیہ شمسی پارک شہید ملت روڈ بہادرآبا امامت مولانامفتی عبدالحنان سامرودی ،میرمحمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم جناح روڈ ، جامع مسجد سفید سولجر بازار،امامت مولانا خلیق الرحمنٰ قدر۔

6:45

کرکٹ گراونڈ شاہراہ قایدین ،امامت شیخ الاسلام علامہ عبداللہ ناصر رحمانی ،فتح باغ نارتھ ناظم آباد ،امامت مولاناعبدالمجید،جامع مسجد دارالسلام سیکٹر 16۔Aبفرزون ،امامت مولانامحمداحمد نجیب ۔

7:00

عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فیڈل بی ایریا امامت ،مولانام فتی انس مدنی ،حسرت موہانی پردہ پارک پاک کالونی ،امامت علامہ عبدالخالق آفریدی، ٹرانس لیاری پارک پرانا گولیمار، امامت مولانا یونس صدیقی۔

7:15

جامع مسجد امام ابن تیمیہ ،امامت مولانا پروفیسرحافظ محمدسلفی، انوبھائی پارک ناظم آباد،امامت مولانامفتی عبدالوکیل ناصر۔

7:30

باغ علی نزد مرکز الفرقان نصیرآباد،امامت مولانا سعداللہ ، پولیس ٹرینگ سیٹر سعیدآباد امامت مولاناعبدالباسط جتوئی ۔

7:45

کےایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ ، امامت مولانا عبدالرحمن سلفی، جامع مسجد محمدی یوپی سوسائٹی نیو کراچی،امامتمولانا حمزہ عبداللہ ، جامع مسجد محمدی گبول ٹاون نیوکراچی ،امامت مولانا صدیق اکبر ،جامع مسجد محدی گلبرک نمبر 2،امامت مولانا محمد عیسی اوڈ ۔