اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

April 23, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 19سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔