خصوصی بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت

April 25, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بے سہارا و یتیم بچوں کوپاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریزکا چوتھا میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی ہے۔