اولمپکس کوالیفائر کیلئے باکسنگ ٹیم کا انتخاب

May 18, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس باکسنگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں تین باکسرز حصہ لیں گے۔ نیویارک میں مقیم محمد رضوان 71 کے جی میں ڈیبیو کریں گے۔