نئی کھاد’’سونا بوران ڈی اے پی‘‘متعارف

April 25, 2024

لاہور(پ ر)فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے ایک نئی کھاد "سونا بوران ڈی اے پی "متعارف کروادی ہے،جو پاکستان کی سب سے پہلی ویلیو ایڈڈ ڈی اے پی ہے۔پاکستان کی تقریباً 60فیصد زمینوں میں بوران کی کمی ہے۔