حوثیوں کے بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں پر حملے

April 30, 2024

فائل فوٹو

یمن کے حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں امریکی جہازوں پر حملے کیے گئے ہیں۔

ترجمان حوثی گروپ کے مطابق بحیرہ اسود میں 2 امریکی ڈسٹرائر اور مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بحرہند میں کنٹینر شپ ایم ایس سی اورین کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔