میڈرڈ ٹینس، سبالنکا اور سوائیتک فائنل میں

May 04, 2024

میڈرڈ (جنگ نیوز) بیلاروس کی آرینا سبالنکا نے میڈرڈ اوپن ٹینس کے فائنل میں جگہ بنالی، انہوں نے ایلینا رباکینا کو شکست دی۔ ان کا مقابلہ ایگا سوائیتک سے ہوگا۔