موبائل لائیوسٹاک کلینک کاافتتاح

May 04, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نے پالتو جانوروں کےعلاج کیلئے پہلاموبائل لائیو سٹاک کلینک کا افتتاح کر دیا۔