پنجاب یونیورسٹی اورپاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ میں معاہدہ

May 04, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین نفسیات کے شعبے میں معاہدہ طے پا گیا۔