کمشنر کاامتحانی مراکز اورپولیو مہم کامعائنہ

May 04, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے انٹرمیڈیٹ امتحانات اور انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹاون و جوہر ٹاون کا دورہ کیا اور معائنہ کیا۔