جنر ل ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں تعمیراتی کام کی سست روی کانوٹس

May 04, 2024

لاہور(جنرل رپورٹر) ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین نے ای این ٹی آپریشن تھیٹر کے تعمیراتی کام میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے ٹھیکیدار کو 2ہفتے میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔