کسانوں کامعاشی قتل نہیں ہونے دینگے،جمیل منج

May 04, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسانوں کا معاشی قتل نہیں ہونے دے گی، کسانوں کو لا وارث نہ سمجھا جائے۔