آبادی میں اضافہ پاکستان کیلئے چیلنج ،ثمن رائے

May 04, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ ڈائریکٹر جنرل ثمن رائے نے کہا ہے کہ آبادی میں اضافہ پاکستان کے لیے ایک چیلنج ہے۔جس سے صحت، تعلیم کے بنیادی ڈھانچے اور زندگی کی بنیادی سہولیات پر ہونے والے اخراجات میں اضافہ ہوتا ہے۔