کتاب کی اہمیت سمجھنے کیلئے قرآن سے استفادہ ضروری ،مقررین

May 04, 2024

لاہور(خبرنگار)کتاب کے عالمی دن کی مناسبت سے اردو سائنس بورڈ کے زیراہتمام ’’کتب بینی کی اہمیت وافادیت ‘‘پر سیمینار ہوا۔ مضمون نگار اور کہانی کارعطرت بتول نے کہاکہ کتاب کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے قرآن پاک سے استفادہ ضروری ہے۔