شعیب صدیقی انجینئرنگ یونیورسٹی کے ممبر سینڈیکیٹ نامزد

May 04, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب اسمبلی کی طرف سے سپیکر نے ایم پی اے محمد شعیب صدیقی کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے لئے ممبر سینڈیکیٹ نامزد کر دیا ہے ۔