سب انجینئر اوربیلدار رشوت لیتے گرفتار

May 04, 2024

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی کرپشن ملتان نے بل پاس کروانے کیلئے سب انجینئر محمد اویس کو بیلدار محمد شرافت کے ساتھ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا ۔