اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

May 04, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 22سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔