ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ کے ایصال ثواب کیلئے آج قرآن خوانی ہوگی

May 05, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سابق ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بروز اتوار دن2:30 بجے مسجد سیکٹرB، عسکری 10لاہور میں شروع ہو گی جبکہ خواتین کیلئے ان کی رہائشگاہ 458-B، گلی نمبر10، عسکری 10 میں اہتمام کیا گیا ہے۔ اجتماعی دعا 3:30بجے ہو گی۔