اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

May 05, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 23سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔