ون اوون گروپ کے نئے پروجیکٹ کا افتتاح

May 06, 2024

لاہور (پ ر) ون اوون گروپ نے ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ میں اپنا نیا پروجیکٹ متعارف کروا دیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد اور عمران حسین چیئرمین ون اوون گروپ نے افتتاح کیا۔ سیاسی سماجی مذہبی اور پراپرٹی ڈیلرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد لاہور شیخوپورہ روڈ پر کیا گیا۔ ون اوون گروپ کے سی او رضا خان نے کہا کہ لاہور کے بعد اب شیخوپورہ ڈسٹرکٹ پر ایسا پروجیکٹ متعارف کروایا ہے۔ ون اوون گروپ کی ہیڈ آف مارکیٹنگ سارہ زاہد نے کہا کہ ون اوون گروپ کا لاجواب شاندار پروجیکٹ کا آغاز ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ کے نام سے متعارف کروا دیا گیا۔ آئیں زمین خریدیں اپنا گھر بنائیں۔ ساٹ سارہ زاہد ہیڈ آف مارکیٹنگ، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں لاہور شیخوپورہ کے مشہور بزنس مین اہم شخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام کی میزبانی صوفیہ انجم نے کی۔ ساٹ عمران حسین چیئرمین ون اوون ساٹ، پروگرام میں معروف سنگر ابرار الحق کے سریلے گانوں پر تقریب میں شریک افراد نے خوب داد دی۔