اچانک ٹریفک روکنے پرموٹرسائیکل سوار کار سے ٹکرا کرزخمی

May 06, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) فیروز پور روڈ کلمہ چوک کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار20 سالہ نوجوان زین شدیدزخمی ہوگیا۔