کاشتکار………

May 07, 2024

ثمر جانفشانی کا ملتا نہیں

بڑے کرب میں کاشتکار آج ہیں

اُگاتے ہیں محنت سے جو لوگ اناج

وہی دانے دانے کے محتاج ہیں