مدد………

May 08, 2024

مل رہی ہے ہر طرح مالی مدد

اور کیا اے یارِ جانی ! چاہئے

دُور ہو جائیں گی اپنی مشکلات

دوستوں کی مہربانی چاہئے